نشست:11  اگست 2024ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB

LIST OF BUSINESS

FOR

THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON
SUNDAY, AUGUST 11, 2024 AT 2:00 PM

Tilawat and Naat

GOVERNMENT BUSINESS

GENERAL DISCUSSION

GENERAL DISCUSSION ON RIGHTS OF MINORITIES

A MINISTER to move for General Discussion on Rights of Minorities.

________

 

 

 

Lahore:                                                                              Ch Amer Habib

August 10, 2024                                                            Secretary General

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

Resolution No. 14

Mover’s Name: Mr. Ramesh Singh Arora, Minister for Human Rights & Minorities (NM-366)

 

77 years ago, on 11th August 1947, the founder of Pakistan, Quaid-e-Azam Mr Muhammad Ali Jinnah, in his address to the first constituent assembly, espoused his vision of freedom, equality, and justice, in the following words: “You are free; you are free to go to your temples, you are free to go to your mosques or to any other places of worship in this state of Pakistan.” In the honor of his landmark address, 11th August is recognized every year as a National Minorities Day to pay tribute to the Minorities Day to pay tribute to the minorities and remember their role in the creation and development of Pakistan. The declaration to mark National Minorities Day was adopted as part of the Universal Declaration of Human Rights of help and secure those belonging to religious, linguistic, national or ethnic minority groups. Several minority leaders contributed significantly to shaping the foundations of Pakistan. Jogindera Nath Mandal, a Dalit leader and member of the Constituent Assembly of Pakistan served as Pakistan’s first Law minister. While Satya Prakash Singha was the Speaker of the Punjab Legislative Assembly in 1947, when this house voted in favour of West Punjab. A.R. Cornelius was appointed as Chief Justice of Pakistan in 1960 and subsequently, the Minister for Law in 1969. The Constitution of the Islamic Republic of Pakistan has enshrined profound fundamental and socio-economic guarantees for the minorities. Article 25 of the Constitution holds all citizens, “equal before law and entitled to equal protection of law”, while Article 36 mandates the state to “safeguard the legitimate rights and interest of minorities”. These provisions manifest an irrevocable share of all religious minorities in the legal benefits and rights, provided by the State. This House assures to support the provision of constitutional and other legal guarantees to the minorities; streamlining the implementation of ongoing initiatives of minority development and amplifying their role and participation in provincial and national politics.

 

--------------------

 

قرارداد نمبر: 15

محرک کا نام:  جناب سمیع اللہ خان

PP-145

صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان اولمپک مقابلوں میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے اور اولمپک ریکارڈ قائم کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد اور زبر دست خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ ارشد ندیم اولمپکس میں انفرادی طور پر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے اپنے اس کارنامے سے پوری پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اور عالمی برادری میں پاکستان کا نام بھی روشن کیا ہے۔ ارشد ندیم کا پنجاب کے ایک چھوٹے سے شہر میاں چنوں سے عالمی سٹیج تک کا سفر لگن اور استقامت اور استقامت کی ایک متاثر کن کہانی ہے۔ ارشد ندیم نے ثابت کر دیا کہ وسائل یا سہولیات کی کمی کامیابی کی راہ کی رکاوٹ نہیں ہیں بلکہ محنت، عزم اور جذبہ ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔ اس طرح وہ پاکستانی نوجوانوں کے لئے ایک رول ماڈل بن گئے ہیں۔ارشد ندیم اس سے پہلے بھی ایشین گیمز ، ٹوکیو اولمپکس کامن ویلتھ گیمز اور ورلڈ اتھلیٹکس چیمپین شپ میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں اور میڈلز جیت چکے ہیں۔یہ ایوان ارشد ندیم کو اس تاریخ ساز کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہے اور حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ انہیں قومی ہیرو کا درجہ دیاجائے۔

-------------------

قرارداد نمبر: 16

محرک کا نام:   جنا ب احمد خان ) لیڈر آف اپوزیشن(

PP-87

صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی بھر پور مذمت کرتا ہے اور اسے علاقے میں گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری اسرائیلی بربریت اور ظلم کا تسلسل قرار دیتا ہے۔ یہ معزز ایوان معصوم بے گناہ اور نہتے فلسطینی عوام کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت کرتا ہے اور اسے ایسا بد ترین انسانی المیہ قرار دیتا ہے جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ اس طرح اسرائیل سنگین جنگی جرائم کا مر تکب ہو رہا ہے۔ یہ ایوان مظلوم فلسطینی عوام سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے اور ان حملوں کی آڑ میں اسرائیل کے توسیعی منصوبے کو مسترد کرتا ہے۔یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ بے گناہ اور نہتے شہریوں پر اسرائیلی حملوں کو فی الفور روکا جائے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں۔ زخمی اور بیمار فلسطینی عوام تک عالمی امداد پہنچنے دی جائے۔ عالمی برادری اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ سلامتی کونسل امن کے قیام کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ یہ ایوان پاکستانی عوام کی جانب سے فلسطین کی سیاسی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ کرتاہے۔یہ ایوان اسلامی جمہوریہ ایران میں اسرائیل کی جانب سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو شہید کئے جانے کی بھی بھر پور مذمت کرتا ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی اور دہشت گردی قراردیتا ہے۔یہ ایوان شہید اسماعیل ہنیہ کے اہل خانہ کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہارکرتا ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ شہید کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025