استعمال کی شرائط پرنٹ کریں

اس ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات صرف عمومی آگاہی کے لیے "جیسی ہے جہاں" کی بنیاد پر دی جارہی ہےـ اور اس کی کوئی ذمہ داری قابل قبول نہ ہوگی ـ

اس معلومات کے استعمال کی ذمہ داری خود استعمال کرنے والے پر ہےـ

مصنف اور صوبہ پنجاب کی اسمبلی معلومات کی درستگی یا اس کے مکمل ہونے یا اس کے غلط استعمال کے نتیجے میں ہونے والے کسی قسم کے نقصانات کی ذمہ دار نہیںـ

دیگر سائٹس سے رابطہ:

اس ویب سائٹ سے لنک رکھنے والی دیگر کسی سائٹ میں جو معلومات ہے خصوصا" ، ڈیٹا کلیکشن کے مروجہ اصولوں یا اخفائے راز کی پالیسیوں کے ضمن میں ، صوبہ پنجاب کی اسمبلی ذمہ دار نہیں ہےـ

تحفظات :

صوبہ پنجاب کی اسمبلی نے ویب سائٹ کو محفوظ بنانے کے لیے مؤثر تکنیک استعمال کی ہیںـ یہ بات غور طلب ہے کہ ایسی تکنیک اس بات کی ضمانت نہیں کہ یہ ویب سائٹ دوران استعمال ضرر سے پاک ہوگی نیز نہ ہی پنجاب اسمبلی اس کی کوئی ضمانت فراہم کرتی ہے کہ یہ ویب سائٹ وائرس ، ورمز کے تمام حملوں سے محفوظ بنادی گئی ہےـ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025