پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

01  اگست 2009ء

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد خاں کی 03نومبر2007 کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلہ کو سراہتے ہوئے پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

لاہور۔(پریس ریلیز) یکم اگست 2009

 

 

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد خاں نے03نومبر2007 کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلہ کو سراہتے ہوئے پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ جمہوریت اورآئین کی فتح ہے۔اس سے عدلیہ کا وقار بلند ہو گا اورجمہوریت مضبوط اور مستحکم ہو گی۔ وہ گزشتہ روز واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی عہدیداروں سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ دراصل اداروں کی مضبوطی کے لیے جدوجہد کرنے والی جمہوری قوتوں کی شب و روز محنت کا صلہ ہے ۔ اس کے دور رس اثرات مرتب ہونگے ۔رانا مشہود احمد خاں نے اسے جمہوری اصولوں کی کامیابی قرار دیا ۔ واضح رہے کہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی آجکل امریکہ کے نجی دورے پر گئے ہوئے ہیں۔

 

عبد القہار راشد

 

افسر تعلقات عامہ

 

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

 

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025