پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

05 نومبر 2015ء

پریس ریلیز 05 نومبر 2015

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/15/37

لاہور۔(پریس ریلیز) 05نومبر 2015

 

           سپیکر رانا محمد اقبال خاں نے پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر بلڈنگ کے سلسلے میں ہونے والی میٹنگ کی صدارت کی۔ جس میں سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ اور تمام متعلقہ محکمہ جات کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سپیکر نے کہا کہ نئی بلڈنگ کی تعمیر کے سلسلے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی کام کو جلد ازجلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔

 

 

 

(عبدالقہار راشد(

فون نمبر 042-99200310فیکس نمبر042-992004750

موبائل نمبر 03004284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025