پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

26 نومبر 2015ء

پریس ریلیز 26 نومبر 2015

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/15/40

لاہور۔(پریس ریلیز) 26 نومبر 2015

محنت ، دیانتداری اور لگن سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور ادارے کے وقار کو ہمیشہ ملحوظ رکھیں۔

سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر کا اسمبلی افسران سے خطاب

 

           سیکرٹری پنجا ب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابرنے پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں اسمبلی کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محنت ، دیانتداری اور لگن سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور ادارے کے وقار کو ہمیشہ ملحوظ رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ قواعد و ضوابط اور ڈسپلن کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔ رائے ممتاز حسین بابرنے کہا کہ محنتی افسران و اہلکاران لائق تحسین ہیں۔ انہوں ہدایات جاری کی کہ انتظامیہ دفتری اوقات کار اور وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔

 

 

(عبدالقہار راشد(

فون نمبر 042-99200310فیکس نمبر042-992004750

 موبائل نمبر 03004284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025