پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

12 اپریل 2016ء

پریس ریلیز 12 اپریل 2016

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/16/13

لاہور۔( ْ پریس ریلیز )12اپریل 2016

 

سپیکر رانامحمد اقبال خاں سے ترک سپیکراسماعیل خرامان اسمبلی چمبرز میں ملاقات کریں گے۔

 

 گرینڈ نیشنل اسمبلی آف ترکی کے سپیکر اسماعیل خرامان کی قیادت میں 11رکنی پارلیمانی ترک وفد پاکستان کے دورہ کے دوران کل سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے اسمبلی چمبرز میں ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنما دو طرفہ تعلقات، عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔ ترکی کے کسی بھی سپیکر کا بحیثیت سپیکر پنجاب اسمبلی کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ترک سپیکر پنجاب کی کارروائی دیکھیں گے اور اسمبلی لان میں یادگاری پودا بھی لگائیں گے۔

 

(عبدالقہار راشد(

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر 042-99200310فیکس نمبر042-992004750
موبائل نمبر 03004284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025