پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

28 اکتوبر 2016ء

پریس ریلیزآف مسٹر سپیکربتاریخ 28-10-2016

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/16/45

لاہور۔(پریس ریلیز) 28اکتوبر 2016

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کل پھولنگر میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے ، شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی

 

     وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کل سپیکرپنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کے آبائی شہرپھولنگرمیں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ سپیکر رانا محمد اقبال خاں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا پھولنگر میں شاندار استقبال کیا جائیگا۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کیں اور کہا کہ کسی قسم کی کو ئی غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ملک کو ترقی کی راہوں پر گامزن کرنے کے لیے دن رات کو شاں ہیں۔ اس موقع پر اراکین قومی اسمبلی رانا محمد حیات خاں ، رانا محمد اسحاق خاں اور دیگر بھی موجود تھے۔

           

(عبدالقہار راشد (

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر 042-99200310فیکس نمبر042-992004750

موبائل نمبر0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025