پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

17 اکتوبر 2016ء

پریس ریلیزآف مسٹر سپیکربتاریخ 17-10-2016

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/16/42

لاہور۔(پریس ریلیز) 17اکتوبر 2016

    

سپیکر رانا محمد اقبال خاں کی اپنڈکس کے کامیاب اپریشن کے بعد اسمبلی اجلاس میں شرکت۔

 

          سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کو اپنڈکس کے اپریشن کے بعد سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ بعدازاں انہوں نے اپنے آفس میں دفتری امور نپٹائے اور اسمبلی اجلاس کی صدارت کی۔ سپیکر رانا محمد اقبال خاں کا دو روز قبل اپنڈکس کا اپریشن ہوا۔ کامیاب اپریشن کے بعد اب وہ روبصحت ہیں۔انہوں نے عیادت کرنے والے اراکین اسمبلی اور دیگر احباب کا شکریہ ادا کیا اور کہا ان کی دعاؤں سے وہ الحمدُللہ ٹھیک ہیں۔

    

(عبدالقہار راشد (

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر 042-99200310فیکس نمبر042-992004750

موبائل نمبر0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025