پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

02 مئی 2017ء

پریس ریلیزآف مسٹر سپیکربتاریخ 02-05-2017

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/17/30

لاہور۔(پریس ریلیز)02مئی2017

 

          سپیکر رانا محمداقبال خاں پریس گیلری کمیٹی پنجاب اسمبلی کے نو منتخب عہداران سے حلف لیں گے۔

 

      پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری کمیٹی کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری آج دن ایک بجے پنجاب اسمبلی میں منعقد ہو گی ۔پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری کمیٹی کے نو منتخب صدر ظہیر شہزاد اور سیکرٹری ایاز شجاع اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔سپیکر رانا محمد اقبال خاں ان سے حلف لیں گے۔

 

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون ن نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025