پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

03 جنوری 2019ء

جناب سپیکر کی پریس ریلیز

 

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/19/3

لاہور۔(پریس ریلیز) 03 جنوری2019

 

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کے کیمرہ مین شہزادقمر سے اسمبلی چیمبرز میں ان کے والد قمراللہ قریشی کی وفات پرتعزیت کی اور گہرے رنج و غم اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔اس موقع پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی اور ڈی جی پارلیمانی امور عنایت اللہ لک بھی موجود تھے۔

 

) عبد القہار راشد (

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025