پروفائل

پرنٹ کریں

ڈاکٹر �?راد راس

پی پی ۔ 152 (لاھور ۔ XVI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر 1, کوآپریٹیوز (Chairperson), تعلیم
  • تعلیمی قابلیت
  • پی ایچ ڈی
  • پیشہ
  • زمیندار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • راس �?ح�?�?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 1
  • تاریخ پیدائش
  • 06 جون 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گجرات
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ڈاکٹر  مراد راس  ولد راس محمود 6 جون 1969 کو گجرات  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے  ایچی سن  کالج  لاہور سے  اپنی سیکنڈری  تعلیم  حاصل  کی  اور بعد میں1993 میں ایسٹرن  کینٹکی  یونیورسٹی  امریکہ  سے بی بی اے (فنانس )میں گریجوایشن  کی ۔آپ نے  2010 میں امریکن  ہیریٹیج  یونیورسٹی آف ساؤتھ  کیلیفورنیا  (یوایس اے )سے  بزنس ایڈمنسٹریشن  میں پی ایچ ڈی  کی اعزازی  ڈگری  حاصل کی ۔آپ نے 1997-2007 کے دوران  بطور سینئر نائب صدر  ویسٹ بینک  خدمات سرانجام  دیں ۔آپ  ایک زمیندار  گھرانے سے تعلق  رکھتے ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب  ہوئے  اور بطور چیئرمین  قائمہ کمیٹی  برائے کوآپریٹوز فرائض  سرانجام دے رہے ہیں  ۔

مستقل پتہ

  1. 162-A, Judicial Colony, Thokar Niaz Baig, Canal Bank, Lahore.

موبائل :  0333-3396162

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
بینک ویسٹ سینئر وائس صدر 1997-2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025