پروفائل

پرنٹ کریں

س�?د زع�?�? حس�?�? �?ادر�?

پی پی ۔ 154 (لاھور ۔ XVIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: اوقاف اینڈ مذہبی امور
    رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر 3 (Chairperson), سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
    ایل ایل بی
  • پیشہ
  • وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س�?د س�?�?�? حس�?�? �?ادر�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 25 دسمبر 1964ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سید زعیم حسین قادری  ولد سید  سلیم حسین  قادری  25 دسمبر  1964 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1988 میں قائد اعظم  لاء کالج لاہور سے  ایل ایل بی  کی ڈگری حاصل کی  اور 1991 میں کینیڈین  سکول آف مینجمنٹ  سائنسز سے ایم بی اے  کیا ۔ آپ وکالت  کے پیشہ  سے منسلک ہیں جو 2008-13 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور معاون خصوصی  وزیر اعلیٰ برائے ہائیر ایجوکیشن  و امور نوجواناں  فرائض سرانجام  دیتے رہے ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل دوسری مرتبہ  پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ  نے  کئی ممالک  کے دورے کیے جن میں امریکہ ، برطانیہ ، سعودی عرب ، دوبئی ، ڈنمارک ، بنکاک، سنگاپور ، فرانس ، ترکی ، انڈیا ، ایران اور سوئٹزرلینڈ شامل ہیں ۔آپ کی اہلیہ  سید عظمیٰ قادری  بھی  اب ڈبلیو ۔302 سے موجودہ ایم پی اے ہیں ۔ آپ  کے چچا سید شمیم حسین قادری  سابقہ چیف جسٹس  لاہور ہائی کورٹ ،1951-55 کے دوران  ممبر  قانون ساز اسمبلی پنجاب  اور 1956-58 کے دوران  ممبر صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان رہے ۔

 

مستقل پتہ

  1. House No. 105, Street No. 112, Cavalary Ground, Lahore Cantt.

رہائشی :  042-36680476 , موبائل :  0300-8485067

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
زوجہ سیدہ عظمی قادری، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2013-till date
انکل سید شمیم حسین قادری قانون ساز اسمبلی پنجاب 1951-55
انکل سید شمیم حسین قادری صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان 1956-58

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025