پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?اں �?ص�?ر اح�?د

پی پی ۔ 155 (لاھور ۔ XIX)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر 1 (Chairperson), کانکنُی و معدنیات , نقل و حمل
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? �?ح�?د حس�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 15 فروری 1975ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں نصیرا حمد ولد  چودھری  محمد حسین  15 فروری 1975 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے  1997 میں آئی ایل ایم لاہور سے ایم بی اے  کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک کاروباری  شخصیت ہیں جو 2008-13 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  دوسری دفعہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ  نے آسٹریلیا ،فرانس ، انڈیا ، ہانگ کانگ ،امریکہ  اور برطانیہ کے دورے کیے ۔

مستقل پتہ

  1. H.No.536, Block-G, Phase-V, Defence Housing Society, Lahore.
  2. E-621, 16-KM, Ferozepur Road, Lahore.

موبائل :  0300-8898507 , موبائل :  0300-8434511 , فیکس :  042-35824848

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ سرکاری دورہ 2011
آسٹریلیا 2001, 2003
فرانس 2004
ہانگ کانگ 1999
بھارت 1999
برطانیہ 2012

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025