پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ھدر�? �?ح�?د �?اس�?�? س�?ہ�?

پی پی ۔ 156 (لاھور ۔ XX)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: صنعت، کامرس اینڈ انویسٹمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
  • پیشہ
  • وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?دھر�? خدا بخش
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 06  ستمبر 1965ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?ھا�?�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد یسٰین سوہل ولد چودھری  خدابخش  6ستمبر 1965 کو وہاڑی  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے ایل ایل بی  کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک ایڈووکیٹ ہیں جو 2004-2009 کے دوران  پنجاب بار کونسل  کے ممبررہے ۔ آپ 2008-13 کے د وران صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے ۔

 

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025