پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د تج�?�? حس�?�?

پی پی ۔ 157 (لاھور ۔ XXI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: محنت وانسانی وسائل
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
    تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?دھر�? �?ح�?د حس�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1966ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد تجمل حسین ولد چودھری محمد حسین یکم جنوری  1966 کو لاہور میں  پیداہوئے  اور 1985 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی ۔ آپ  ایک کاروباری شخصیت اور زمیندار ہیں  جو 2002-07 اور 2008-13 کےدوران صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن اور پارلیمانی سیکرٹری  برائے صنعت   فرائض  سرانجام دیتے رہے ۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل تیسری مرتبہ  پنجاب  اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے ۔

 

مستقل پتہ

  1. Public Secretariat, Near Sozo Water Park, Post Office, Batapur Canal Road, Lahore.

موبائل :  0301-8426161 , موبائل :  0301-8402451 , موبائل :  0336-4541973

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-07
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے صنعت 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025