پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ک س�?ف ا�?�?�?�?ک کھ�?کھر

پی پی ۔ 160 (لاھور ۔ XXIV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: منصوبہ بندی و ترقیات
  • پیشہ
  • کاشتکار
    تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ک �?ح�?د ا�?�?ب
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 18 جون 1967ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک سیف الملوک کھوکھر  ولد ملک محمد ایوب  کھوکھر  18 جون 1967 کو لاہور میں  پیدا ہوئے ۔آپ ایک زمیندار  اور کاروباری شخصیت  ہیں جو 1996 میں ضلع کونسل  لاہور  کے رکن رہے ۔ آپ  2010-13 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور مسلسل  دوسری مرتبہ  2013 کے عام انتخابات  میں صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ کے چھوٹے بھائی  جناب محمد افضل کھوکھر  2002-07 کے دوران  پنجاب اسمبلی  کے رکن  اور 2008-13 کے دوران  رکن قومی اسمبلی رہے  اور اب بھی موجودہ رکن قومی اسمبلی ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Khokhar Palace, Opp. Grid Station, Ayub Chowk, Near Expo Centre, Johar Town By-pass, Lahore.

رہائشی :  042-35310293-4 , موبائل :  0300-8492690 , فیکس :  042-35310295

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر 1996
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2010-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2012
سنگاپور نجی دورہ 2012

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی محمد افضل کھوکھر, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007
بھائی محمد افضل کھوکھر, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2008-2013
بھائی محمد افضل کھوکھر, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2013 - تا وقت

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025