پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د عارف خا�? س�?د�?�?ہ

پی پی ۔ 167 (شیخوپورہ ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: صحت
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د حف�?ظ خا�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 01 مئی 1958ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ش�?خ�?پ�?رہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد عارف خان  سندھیلہ  ولد محمد حفیظ خان یکم مئی 1958 کو شیخوپورہ  میں پیداہوئے ۔ آپ نے پنجاب  یونیورسٹی  لاہور سے گریجوایشن کی ۔آپ نے لی چالٹ، پیرس، فرانس سے انٹیریر ڈیزائننگ  اور کنسٹرکشن  میں ڈپلومہ کیا۔ آپ 1998-99 کے دوران ممبر ضلع کونسل  اور2002میں   یونین کونسل  کے ناظم رہے ۔ آپ  سٹوڈنٹ سیاست  میں سرگرم رہے  اور گورنمنٹ کالج شیخوپورہ کی سٹوڈنٹ  یونین کے جنرل سیکرٹری  اور صدر رہے ۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں صوبائی اسمبلی  پنجاب کے ممبر  منتخب ہوئے ۔ آپ نے  برطانیہ  اور فرانس  کا دورہ کیا ۔ آپ کے چچا زاد  بھائی ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ  اس وقت چیف آف نیول سٹاف ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Mahmun Wali Tehsil & District Sheikhupura
  2. Rehman Road Civil Line Sheikhupura

موبائل :  0321-5662316 , موبائل :  0300-4727265 , فیکس :  042-37362512

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر 1998-1999
ضلع کونسل ممبر 2002

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
فرانس نجی دورہ 1985-98
برطانیہ سیاسی دورہ 2006, 2007, 2008

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025