پروفائل

پرنٹ کریں

جناب سجاد ح�?در گجر

پی پی۔۱۶۹ (شیخوپورہ کم ننکانہ۔۱۱)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: ھاؤسنگ, اربن ڈیویلپمنٹ اینڈ پبلک ھیلتھ انجیئنرنگ
  • تعلیمی قابلیت
  • بی ایس سی (آنرز)
  • پیشہ
  • کاشتکار
    تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? ظہ�?ر اح�?د
  • تاریخ پیدائش
  • 28 جون 1957ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ش�?خ�?پ�?رہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب سجاد حیدر گجر  ولد چودھری  ظہور احمد  28جون 1957 کو شیخوپورہ  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے  1984 میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد  سے بی ایس سی (آنرز)کی ڈگری حاصل کی ۔آپ 2002-07 کے دوران  پنجاب اسمبلی  کے رکن رہے ۔ آپ ایک زمیندار  اور کاروباری  شخصیت  ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے اور بطور  پارلیمانی سیکرٹری  برائے ہاؤسنگ ،اربن ڈویلپمنٹ  اینڈ پبلک  ہیلتھ  انجینئرنگ  فرائض سرانجام  دے رہے ہیں ۔

 

مستقل پتہ

  1. Muridkey P.O . Farooqabad, Tehsil & District: Sheikhupura

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-07

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025