پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د کاشف

پی پی ۔ 173 (ننکانہ صاحب ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: نقل و حمل, کالونیز
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم ایس سی
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ہر ر�?گ ا�?ہ�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 27 جنوری 1976ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ش�?خ�?پ�?رہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد کاشف   ولد مہر رنگ الہیٰ27 جنوری 1976 کو شیخوپورہ میں پیداہوئے ۔آپ نے  ایل ایس ای (لندن ،برطانیہ )سے 2000 میں اکنامکس  میں بی ایس سی (آنرز)اور 2006 میں یوسی ایل (لندن ، برطانیہ )سے (اکنامک ڈویلپمنٹ  اینڈ پلاننگ )میں ایم ایس سی  کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک زمیندار  اور اکیڈمک مینجر  ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے ۔آپ  کینیڈا، برطانیہ ، یورپ ،دوبئی ،افریقہ  اور مشرق وسطیٰ کا سفر کرچکےہیں ۔ آپ  کے والد گرامی  نے 1979-83کے دوران بطور رکن ضلع کونسل  خدمات سرانجام دیں ۔

 

مستقل پتہ

  1. Noor Mandi, Post Office More Khunda, Tehsil & District Nankana Sahib.

موبائل :  0300-9257173 , موبائل :  0300-4248997

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
کینیڈا تعلیم 1999
جنوبی افریقہ
متحدہ عرب امارات
برطانیہ تعلیم 2005

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد مہر رنگ الہی, ممبر ضلع کونسل 1979-1983

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025