پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د ا�?�?س �?ر�?ش�?

پی پی ۔ 176 (قصور ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مالیات
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
    ایل ایل بی
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د �?اس�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 10 مارچ 1946ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?ص�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد انیس قریشی  ولد محمد یسٰین  10 مارچ 1946 کو قصور میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے  1967 میں گورنمنٹ کالج  لاہور سے ایم اے (انگریزی )کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ نے برمنگھم یونیورسٹی (برطانیہ )سے 1990 میں ڈویلپمنٹ ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر ڈگری  حاصل کی اور 2005 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی  ملتان سے لاءمیں گریجوایشن  کی ۔آپ نے سول سروسز میں شمولیت اختیار کی  اور 1992-93  اور 2005میں بالترتیب  ڈپٹی کمشنر  اور ڈی سی او خوشاب  خدمات سرانجام دیں ۔1999-2001 کے دوران  ڈپٹی کمشنر  نارووال رہے ۔2001-03 کے دوران  ڈی سی او منڈی بہاؤالدین ، 2004 میں بطور  ڈی سی او  مظفر گڑھ ، 2004-05  کے دوران ڈی سی او لیہ خدمات  سرانجام دیں  اور 2006 میں بطور  ممبر بورڈ آف ریونیو  خدمات سرانجام  دیتے ہوئے  ریٹائر ہوئے ۔ آ پ کو 1989 میں ایک سال کےلئے  حکومت پنجاب  کی جانب سے  اعلیٰ تعلیم  کےلئے  برٹش  کونسل سکالرشپ   پر بھی بھیجا گیا ۔آپ  نے برطانیہ ، کینیڈا ،امریکہ ،سعودی عرب  کے دورے  کیے ۔ آپ ایک سابق  سول سرونٹ  ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Village Moin Abad, P.O. Kot Radha Kishan District Kasur
  2. B Revenue Housing Society Lahore

موبائل :  0302-4200450 , موبائل :  0334-8433915

موجودہ پتہ

  1. 107-B, Revenue Housing Society, Lahore

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2002
کینیڈا نجی دورہ 2002
سعودی عرب نجی دورہ 2003
برطانیہ سرکاری دورہ 1989-1990

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025