پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د �?�?ع�? صفدر ا�?صار�?

پی پی ۔ 177 (قصور ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: کمیونیکیشن
    رکن: سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن, یوتھ افیئرز، سپورٹس، آرکیالوجی اینڈ سیاحت
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاج�? صفدر ع�?�? ا�?صار�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 26 جنوری 1982ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمدنعیم صفدر انصاری  ولد حاجی صفدر علی انصاری  26 جنوری  1982 کو لاہور  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے  پنجاب یو نیورسٹی لاہور  سے گریجوایشن کی اور برین بینچ ،  امریکہ  سے ایم ایس  آفس میں  سرٹیفیکیٹ ہولڈر ہیں ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں  جو 2008-13 کے دوران  صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور 2013کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بارصوبائی اسمبلی  پنجاب کے رکن  منتخب ہوئے ۔ آپ نے سعودی عرب ،فرانس ، جرمنی ،سپین ، اٹلی ،سوئٹزرلینڈ اور برطانیہ کے دورے کیے ۔ آپ نے 2008-09 کے دوران  امریکی صدارتی  انتخاب میں بطور انٹرنیشنل آبزرور دورہ کیا۔

مستقل پتہ

  1. Mohalla Wali Street, Syed All Ahmad Shah Colony, District Kasur
  2. Madni Chowk, Munir Shaheed Colony, Shahbaz Khan Road, Kasur

رہائشی :  049-2761883 , دفتر :  049-2761154 , دفتر :  049-2764228

موجودہ پتہ

  1. Madni Chowk, Shahbaz Khan Road Kasur

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ سرکاری دورہ 2008, 2009
فرانس فنڈ ریزنگ برائے متاثرین سیلاب 2011, 2012
جرمنی فنڈ ریزنگ برائے متاثرین سیلاب 2011, 2012
سعودی عرب عمرہ 2010
اسپین فنڈ ریزنگ برائے متاثرین سیلاب 2011, 2012

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025