پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ک �?ح�?د اح�?د خا�?

پی پی ۔ 179 (قصور ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیراعلی: انفارمیشن اینڈ کلچر
    رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر 3, قانون, لائیبریری کمیٹی, اسپیشل کمیٹی نمبر ۵, اسپیشل کمیٹی نمبر 7
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ک �?ح�?د ع�?�? خا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک محمد احمد خان  ولد ملک محمد علی خان  29 نومبر 1971 کو قصور میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے  بیکنگھم  یونیورسٹی  سے 1998 میں ایل ایل بی (آنرز)کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ وکالت  کے پیشہ سے منسلک ہیں ۔جو2002-07 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے  پارلیمانی  امور  فرائض سرانجام دیتے رہے ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  دوسری مرتبہ  پنجاب اسمبلی  کے رکن  منتخب ہوئے ۔ آپ کے والد گرامی  بھی 1972-77 کے دوران پنجاب اسمبلی  کے رکن ؛ 1985-94 کے دوران سینیٹر اور1986-88 کے دوران  ڈپٹی چئیرمین  سینٹ خدمات سرانجام  دیتے رہے ۔

 

مستقل پتہ

  1. Khai Hithar P.O. Same Tehsil & District Kasur

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025