پروفائل

پرنٹ کریں

آنسہ ث�?�?�?ہ �?�?ر

پی پی ۔ 185 (اوکاڑہ ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: استحقاق کمیٹی
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے (اًنرز)
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • رائ�? �?�?ر �?ح�?د کھر�?
  • ازدواجی حیثیت
  • غیر شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 13 جولائی 1986ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ا�?کا�?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محتر مہ ثمینہ نور دختر رائے نور محمد کھرل 13 جولائی 1986 کو اوکاڑہ میں پیدا ہوئیں۔آپ نے 2010 میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی لاہور سے بی اے (آنرز) کی ڈگری حاصل کی ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب منتخب ہوئیں ۔2010 میں ’’طلبا کے کارناموں پر سماجی ،معاشی حیثیت کے اثرات‘‘کے عنوان سے ایک اشاعت /بی اے (آنرز)تھیسسز بھی آپ کے نام سے شائع ہو چکی  ہے۔آپ کے والد گرامی 1985-96 کے دوران مسلسل چار مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہ چکے ہیں اور 1990-93 کے دوران  پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات و تعمیرات کے طور پر فرائض سر انجام  دیئے اور 1993-96 کے دوران وزیر اعلی کے مشیر رہے اور آپ کے کزن رائے فاروق  عمر خان کھرل 2002-07 اور 2008-13 کے دوران مسلسل دو مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2002-07 کے دوران بطور چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے سپیشل ایجوکیشن فرائض سر انجام دیتے رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Village Khund Bohar, P.O Jaboka, Tehsil & District Okara.

رہائشی :  044-2023878 , موبائل :  0300-6957595

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد رائے نور محمد کھرل صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1996
کزن رائے فاروق عمر خان کھرل, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007, 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025