پروفائل

پرنٹ کریں

س�?د رضا ع�?�? گ�?�?ا�?�?

پی پی ۔ 187 (اوکاڑہ ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: ھائر ایجوکیشن
    رکن: ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ , سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن
  • پیشہ
  • تاجر
    زمیندار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س�?د افض�? ع�?�? گ�?�?ا�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 30 اپریل 1975ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سید رضاعلی گیلانی ولد سید افضال علی شاہ گیلانی 30اپریل 1975 کو پیدا ہوے۔ایچیسن کالج لاہور سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد آپ نے گورنمنٹ کالج  لاہور سے 1995 میں گریجوایشن کی اور فلاڈیلفیا یونیورسٹی  فلاڈیلفیا سے 1999 میں ایم ایس سی (ٹیکسٹائل مارکیٹنگ) کی ڈگری حاصل کی ۔آپ 2000-01 کے دوران ناظم یونین کونسل نمبر 110 حجرہ رہے، 2002-07اور 2008-13 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے اور 2003-07 کے دوران وزیر برائے ہاؤسنگ ،اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجئیرنگ کے طور پر فرائض سر انجام دئیے۔آپ چھوٹی عمر میں وزیر بن گئے ۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل  تیسری مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  منتخب ہوئے ۔آپ متعدد بار بیرون ملک  سفر کر چکے ہیں اور جرمنی،یوایس اے،آسٹریلیا ،یو کے ،ترکی اور یو اے ای کے دورے کر چکے ہیں اور مختلف قومی اور بین الاقوامی سیمینار اور کانفرنسوں میں شرکت کر چکے ہیں ۔آپ  کے والد گرامی 1985 تا1999 رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور1985-87 کے دوران وزیر صحت اور مواصللات وتعمیرات بھی رہے ،1988-90 کے دوران وزیر ہاؤسنگ ،فزیکل اینڈ  انوائرنمنٹل پلاننگ رہے اور 1997-99 کے دوران وزیرہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ رہے۔آپ  کا خاندان 1985 سے مسلسل یہ سیٹ جیت رہا ہے ۔ 

 

مستقل پتہ

موجودہ پتہ

  1. 119-Old Eden Avenue Airport Road Defence Lahore

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ناظم 2000-2001
صوبائی اسمبلی پنجاب وزیر برائے ھاؤسنگ اینڈ اربن ڈیویلپمنٹ 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ سرکاری دورہ 2004
ایران سرکاری دورہ 2009
ملائیشیا نجی دورہ 2006
سعودی عرب نجی دورہ
ترکی سرکاری دورہ 2005
متحدہ عرب امارات نجی دورہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025