پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ھدر�? افتخار حس�?�? �?ا�?�?

پی پی ۔ 188 (اوکاڑہ ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: جنگلی حیات و ماہی پروری (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
  • پیشہ
  • وکیل
    کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? �?ح�?د حس�?�? �?ا�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 10 جولائی 1976ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ا�?کا�?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری افتخار حسین چھچھر ولدچودھری  محمد حسین چھچھر 10 جولائی 1976 کو اوکاڑہ میں پیدا ہوئے۔آپ نے 0002 میں پنجاب  لاءکالج لاہور سے لاء میں گریجوایشن کی ۔آپ 2002-07 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے اور بطور چئیرمین اسٹینڈنگ  کمیٹی برائے زراعت فرائض سر انجام دیئے ۔آپ ایک  پیشہ ور وکیل اور زمیندار ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں دوسری مرتبہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور بطور چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے جنگلات وماہی پروری فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ تھائی لینڈ اور یو کے کا دورہ کر چکے ہیں ۔ 

مستقل پتہ

  1. Chhachhar Law Chambers,3-Turner Road, Near High Court Mosque, Lahore.
  2. Main Bazar Basirpur, Tehsil Depalpur, District Okara.

رہائشی :  04447-72160 , دفتر :  042-37321334 , موبائل :  0345-8412512 , موبائل :  0347-4476477 , فیکس :  042-37324446

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
تھائی لینڈ نجی دورہ
برطانیہ نجی دورہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025