جناب مسعود شفقت ولد چودھری شفقت عباس ربیرہ یکم جنوری 1979 کو اوکاڑہ میں پیدا ہوئے ۔آپ نے انٹرمیڈیٹ تک تعلیم حاصل کی ۔آپ ایک جاگیردار ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔آپ کے والد گرامی 1993-96 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہ چکے ہیں ۔
رشتہ | نام | ایوان | عہدہ | مدت |
---|---|---|---|---|
والد | چوھدری شفقت عباس رابیرہ | صوبا ئی اسمبلی پنجاب | 1993-96 |