پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?اں �?ا�?ر ز�?ا�?

پی پی ۔ 191 (اوکاڑہ ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: Forestry, Fisheries & Wildlife
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?اں �?ح�?د ز�?ا�?
  • تاریخ پیدائش
  • 21 مارچ 1961ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ا�?کا�?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں یا ور زمان ولد میاں محمد زمان 21 مارچ 1961 کو اوکاڑہ میں پیدا ہوئے۔آپ نے ابتدائی تعلیم صادق پبلک سکول بہاولپور سے حاصل کی اور 1980 میں گورنمنٹ کالج اوکاڑہ سے گریجوایشن کی۔آپ ایک زمیندار ہیں  جو 2002-07اور2008-13کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن  رہے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن  منتخب ہوئے اور بطور وزیر آبپاشی فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ  کا تعلق ایک معروف سیاسی گھرانے سے ہے۔آپ  کے دادا میاں غلام محمد 1951-55 کے دوران  قانون ساز اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اورآپ کے والد گرامی 1985-88،1990-93،1997-99کے دوران قومی اسمبلی کے رکن رہے اور بطور وزیرمملکت ،بطور وفاقی وزیر اور بطور چیئرمین ،فیڈرل لینڈ کمیشن فرائض سر انجام  دیتے رہے ۔ 

مستقل پتہ

  1. House No.1, Tehsil Road, Okara

موبائل :  0301-8697008

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-07, 2008-13
پنجاب گورنمنٹ وزیر برائے آبپاشی 11-06-13 to 28-11-16

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
دادا میاں غلام محمد قانون ساز اسمبلی پنجاب 1951-55
والد میاں محمد زمان قومی اسمبلی پاکستان 1985-88, 1990-93, 1997-99

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025