پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د ظہ�?ر ا�?د�?�? خا�? ع�?�?زئ�?

پی پی ۔ 194 (ملتان ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبکاری,محصولات, زراعت
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د ص�?اح ا�?د�?�? خا�? ع�?�?زئ�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • پیدائش کی جگہ
  • �?�?تا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

     جناب محمد ظہیرالدین خان علیزئی ولد محمد صلاح الدین خان علیزئی21 ستمبر 1973 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔آپ نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی ۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ  کے سسر حافظ اقبال خان خاکوانی 1997-99 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور بطور وزیر صحت فرائض سر انجام دیئے۔ آپ  کے بھتیجے جناب سمیع اللہ خان نے 2008-13 میں بطور صوبائی وزیر خیبرپختونخواہ فرائض سر انجام دیئے اور آپ  کے برادرنسبتی میجر (ریٹائرڈ)لطیف اللہ خان 2008-13 کے دوران  رکن  صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ  رہے ۔

مستقل پتہ

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2008

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
سُسر حافظ محمد اقبال خان خاکوانی, صوبائی وزیر صوبا ئی اسمبلی پنجاب
بھانجا یا بھتیجا سمیع اللہ خان, صوبائی وزیر صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013
برادر نسبتی میجر لطیف اللہ خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب
برادر نسبتی حفیظ اللہ خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025