پروفائل

پرنٹ کریں

جناب احسا�? ا�?د�?�? �?ر�?ش�?

پی پی ۔ 197 (ملتان ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

حاجی احسان الدین قریشی ولد صلاح الدین قریشی یکم جنوری 1954 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔آپ نے 2003 میں جامشورو یونیورسٹی  آف سندھ ٹھٹھہ سے گریجوایشن کی آپ 1983-91 کے دوران میونسپل کونسلر رہے ۔1993-96،1997-99 اور 2008-13 کے دوران  رکن پنجاب اسمبلی رہے اور 2008-13 میں بطور وزیر مذہبی امورو اوقاف فرائض سر انجام دے چکے ہیں ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں چوتھی بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ہیں ۔آپ سعودی عرب ،چین،یوکے،ایران اور  سری لنکا کا سفر کر چکے ہیں۔

مستقل پتہ

  1. House No.1315/4, Muhallah Shah Gardaiz, Inside Bohar Gate, Multan

موبائل :  0300-8280222 , دفتر :  061-99201544

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025