پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ک �?ح�?د ع�?�? کھ�?کھر

پی پی ۔ 199 (ملتان ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: Primary & Secondary Health Care
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی (اًنرز)
    بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ک �?ثار حس�?�? کھ�?کھر
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 06 جنوری 1971ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?�?تا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک محمد علی  کھوکھر ولد ملک نثار حسین کھوکھر 6 جنوری 1971 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔آپ نے ابتدائی تعلیم ایچیسن کالج لاہور سے حاصل کی اور گورنمنٹ کالج لاہور سے 1992 میں گریجوایشن کی ، پھر یونیورسٹی آف بکنگہم یو کے سے 1996 میں ایل ایل بی (آنرز) کی ڈگری حاصل کی ۔آپ ایک زمیندار ہیں  جو 1998-01 کے دوران ایک پیشہ ور وکیل بھی رہے ۔آپ نے  سٹیٹ بنک آف پاکستان کی ایڈوائزری کمیٹی برائے زرعی قرضہ جات کے رکن کے طور پر فرائض سر انجام دئیے۔آپ 2013 کے عا م انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔آپ بطور چئیرمین ،ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ یو کے ،یورپ،یوایس اے،مشرق  وسطیٰ ،بھارت ،یواے ای اور سعودی عرب کا سفر کر چکے ہیں ۔آپ کے والد گرامی1986-89کے دوران  رکن ڈسٹرکٹ کونسل رہے ہیں ۔آپ کے نانا نیاز محمد خان نے (آئی سی ایس)میں1940-42کے دوران  انڈین لیجسلیٹو کونسل کے نامزد رکن کے طور پر فرائض سر انجام دیئے اور آپ کے دادا ملک فیض بخش 1900-06کے دوران  ڈویژنل دربار کے موروثی رکن رہے ۔ 

 

مستقل پتہ

  1. Khokhar House, 75-A, Abdali Road, Opposite Press Club, Multan

رہائشی :  051-2293166 , موبائل :  0333-6135576

موجودہ پتہ

  1. House No.184, Street No. sector F / Islamabad

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب رکن، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی۔II 17-12-13 to 10-03-17

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
فارمرز ایسوسی ایشن ممبر, بورڈ اًف گورنرز 2003-2005
مینگو گروئرز ایسوسی ایشن ممبر, بورڈ اًف ڈائریکٹرز 2008-2010
لنکنز ان, اًنرایبل سوسائیٹی رکن 1996
District Overseas Pakistanis Committee Chairman 2015 - till date
Cattle Market Management Company Chairman of the Board 2014 till date
Multan Cess Committee ممبر 2013 - till date
ملتان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی Chairman, Governing Board 2013-till date
ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی Member, Board of Directors 2013 - 2017
Punjab Heritage Fund Member, Board of Governors 2014 - till date
Punjab Norcotics Committee ممبر 2014 - till date
Punjab Privatization Commission Member from Multan 2013 - till date
Punjab Procurement Regulatory Authority Member, Board of Directors 2013 - till date
Quaid-e-Azam Solar Park Company Member, Board of Governors 2013 - till date
State Bank of Pakistan Member Advisory Committee on Agri Loan, Multan 2000-2001
District Health Coordination Team ممبر 2014 - till date
CM Task Force on Food Adulteration Chairman till date
CM Task Force on Spurious Drugs ممبر July- 2015 till date
پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی Member, Board of Directors 2015-till date
Nishter Government Hospital ممبر، بورڈ آف مینجمنٹ 2016 - 2017
Nishter Government Medical College, Multan ممبر، بورڈ آف مینجمنٹ 2016 - 2017
Nishter Government Dental College, Multan ممبر، بورڈ آف مینجمنٹ 2016 - 2017

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ
آسٹریا نجی دورہ 2016
چین Official Visit 2016
چین Official Visit with Chief Minister Delegation 2016
فرانس نجی دورہ 2016
جرمنی نجی دورہ 2008
ہنگری نجی دورہ 2016
بھارت نجی دورہ 2010
سعودی عرب مزہبی دورہ 2012
سنگاپور نجی دورہ 2004
اسپین نجی دورہ 1996
تھائی لینڈ نجی دورہ 2008
ترکی نجی دورہ 2009
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2012
برطانیہ تعلیم 1994-1997
برطانیہ Official Visit as Head of the Delegation 2015

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد ملک نثار حسین کھوکھر, ممبر ضلع کونسل 1962-1967, 1986-1989
بھائی ملک فرحت عباس, ممبر ضلع کونسل 1990-1992
نانا نیاز محمد خان, اًئی سی ایس/سی ایس پی قانون ساز اسمبلی انڈیا 1940-1942
Great Great Grand Father ملک خدا بخش ممبر, ضلعی بورڈ 1882-1890
پردادا ملک فیض بخش ڈویشنل دربار 1900-1906
انکل ملک نیاز علی, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1977
دادا ملک عمر علی ڈویشنل دربار 1924-1942
Ancestors ملک عمر علی I Provincial Darbar (Hereditary) 1875-1880

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025