پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ش�?کت ح�?ات ب�?س�?

پی پی ۔ 200 (ملتان ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: ماحولیاتی بچاؤ, کالونیز
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • خضر ح�?ات ب�?س�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 04 نومبر 1968ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?�?تا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

     جناب شوکت حیات خان بوسن ولد خضرحیات خان بوسن 4 نومبر 1968 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی ۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 1997-99کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے ۔2003-05 کے دوران تحصیل ناظم ضلع ملتان اور 2005-10کے دوران  ٹاؤن ناظم بوسن ٹاؤن رہے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں دوسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔آپ  کے دادا جناب خان محمد اکرم خان بوسن 1951-55 میں قانون ساز اسمبلی کے رکن رہےاور 1962-69کے دوران  مسلسل دو بار قومی اسمبلی کے رکن اور سینیٹر رہے۔آپ  کے بھائی جناب سکندر حیات خان  بوسن 1985-93کے دوران  مسلسل تین بار رکن پنجاب  اسمبلی رہے ۔1997-99 اور 2002-07 کے دوران ممبر قومی اسمبلی  رہے (وزیرمملکت کے ساتھ ساتھ وزیر خوراک و زراعت  فرائض سر انجام دیئے)اور موجودہ ایم این اے ہیٕں اور بطور وزیر نیشنل  فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ آپ کے بھتیجے جناب محمد حسنین بوسن 2002-07کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اورآپ کے سسر جناب غلام قاسم بوسن1985-88 میں پنجاب اسمبلی کے رکن تھے۔

مستقل پتہ

  1. Basti Bosan Hithar, Tehsil Saddar Multan, District Multan.
  2. Bosan Bungalo, Near Flash CNG, Bosan Road, Neelkot, Multan.

موبائل :  0345-7201234 , موبائل :  0300-8635557

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1997-99
لوکل گورنمنٹ تحصیل ناظم, ملتان 2003-05
لوکل گورنمنٹ ٹاؤن ناظم، بوسن ٹاؤن 2005-10

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
دادا خان محمد اکرم خان قانون ساز اسمبلی پنجاب 1951-55
دادا خان محمد اکرم خان قومی اسمبلی پاکستان 1962-69
دادا خان محمد اکرم خان سینٹ اًف پاکستان
بھائی سکندر حیات خان بوسن صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-93
بھائی سکندر حیات خان بوسن قومی اسمبلی پاکستان 1997-99, 2002-07
بھائی سکندر حیات خان بوسن قومی اسمبلی پاکستان 2013-till date
بھانجا یا بھتیجا محمد حسین بوسن صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-07
سُسر غلام قاسم بوسن صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025