پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د عا�?ر ا�?با�? شاہ

پی پی ۔ 207 (لودھراں ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کانکنُی و معدنیات
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د ا�?با�? شاہ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 15 نومبر 1978ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?�?دھراں
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد  عامر اقبال شاہ ولد محمد اقبال شاہ 15 نومبر 1978 کو لودھراں میں پیدا ہوئے۔آپ نے 1997 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے گریجوایشن کی۔آ پ ایک زمیندار ہیں جو 2002-07کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے محنت و انسانی وسائل فرائض سر انجام دئیے۔2013 کے عام انتخابات میں دوسری بار پنجاب اسمبلی کے  رکن منتخب ہوئے۔آپ  سعودی عرب اور دبئی کا سفر کرچکےہیں ۔آپ  کے والد گرامی 2005-09 کے دوران تحصیل ناظم رہے ۔

مستقل پتہ

  1. P/O Makhdoom Aali, Tehsil Dunyapur, District Lodhran.

موبائل :  0345-7172700

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب
متحدہ عرب امارات

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد محمد اقبال شاہ تحصیل ناظم 2005-2009

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025