پروفائل

پرنٹ کریں

س�?د حس�?�? جہا�?�?اں گرد�?ز�?

پی پی ۔ 213 (خانیوال ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: استحقاق کمیٹی, Committee on Government Assurances , سپیشل کمیٹی نمبر 8, اسپیشل کمیٹی نمبر 9
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم ایس سی (آنرز)
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س�?د �?حب جہا�?�?اں گرد�?ز�?
  • تاریخ پیدائش
  • 06 نومبر 1956ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?�?تا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب حسین جہانیاں گردیزی ولد سید محب جہانیاں گردیزی 06 نومبر 1956 کو ملتان میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے 1980 میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم ایس سی (آنرز )کی ڈگری حاصل کی اور 1993 میں فارن منسٹر ی انسٹی ٹیوٹ ڈنمارک سے  ڈپلومہ (ایل ۔جی) حاصل کیا۔آپ ایک زمیندار ہیں  جو 1991-93کے دوران ضلع کونسل خانیوال میں لیڈر آف اپوزیشن رہے ۔1993میں  پہلی بار  صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئےاور بطور وزیر کوآپریٹوز فرائض سر انجام دئیےاور2002میں دوبارہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے اور  وزیر خوراک اور خواندگی وغیررسمی بنیادی تعلیم  فرائض سرانجام دیئے ۔2013 کے عام انتخابات میں تیسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔آپ سعودی عرب ،ایران ،چین ،یوکے،ڈنمارک اور عراق کا سفر کرچکےہیں ۔آپ کے چچا سید علی حسین شاہ گردیزی 1951-58کے دوران دوبار قانون ساز اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے اور 1951-55کے دوران بطور وزیر صنعت خدمات سر انجام دیں ۔آپ کے ایک اور چچا عباس حسین گردیزی 1972-77کے دوران رکن قومی اسمبلی تھے ۔آپ  کے ایک اور چچا محمد رضی شاہ گردیزی 1972-77 اور 1977کے دوران رکن پنجاب اسمبلی  رہے اور آپ  کے کزن محمد احسن 1985-88اور1990-93 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی  رہے ۔

 

مستقل پتہ

  1. House No.11/9, Mohalla Qaswar Gardezi Road [email protected]

موبائل :  0300-8424530

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل اپوزیشن لیڈر (خانیوال) 1991-1993
صوبائی اسمبلی پنجاب وزیربرائے کوآپریشن 1993
صوبائی اسمبلی پنجاب وزیر برائے خوراک، لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
چین سرکاری دورہ 1996
ڈنمارک تعلیم 1993
ایران
عراق نجی دورہ 2010
سعودی عرب عمرہ 1993, 1995
برطانیہ تعلیم 1985

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
انکل عباس حسین گردیزی قومی اسمبلی پاکستان 1972-1977
انکل محمد ریاض شاہ گردیزی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1972-1977, 1977
کزن محمد احسن صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988, 1990-1993
انکل سید علی حسین شاہ گردیزی قانون ساز اسمبلی پنجاب 1951-1958

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025