پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ھدر�? فض�? ا�?رح�?ا�?

پی پی ۔ 215 (خانیوال ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: زراعت
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? فرز�?د ع�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 05 جون 1961ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?�?تا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری فضل الرحمان ولد چودھری فرزند علی 15 جون 1961 کو ملتان میں پیدا ہوئے ۔آپ نے انٹرمیڈیٹ تک تعلیم حاصل کی ۔آپ ایک زمیندار ہیں  جو 1990-93کے دوران دو بار رکن ضلع کونسل رہے ۔1997-99کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے اور 2013 کے  عام انتخابات میں دوسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.10 AH, P.O Chak No.12 AH, Tehsil & District Khanewal.
  2. Afzal Town, Near The City School
  3. Senior Branch), Khanewal.

رہائشی :  065-2554030 , موبائل :  0300-6890940

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن 1990-1991, 1991-1993
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1997-99

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ,حج 2005, 2007, 2011

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025