پروفائل

پرنٹ کریں

جناب عا�?ر ح�?ات ہراج

پی پی ۔ 216 (خانیوال ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: مائینز اینڈ منرلز
    رکن: یوتھ افیئرز، سپورٹس، آرکیالوجی اینڈ سیاحت, مالیات
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ہر ع�?ر ح�?ات ہراج
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب عامر حیات ہراج ولد مہر عمر حیات ہراج 02 جنوری 1982 کو خانیوال میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے 2005 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے گریجوایشن کی۔آپ نے 2006-07کے دوران  اے بی این امروبینک میں ریلیشنشپ منیجر کے طور پر کام کیا۔آپ 2008 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئےاور 2008-13 کے دوران بطور چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے  خوراک فرائض سر انجام دئیے۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے مائنزاینڈمنرلز فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ سعودی عرب ،ملائشیا ،یواے ای ،ترکی،آسٹریا،یو کے ،نیپال، اومان اور دبئی کا سفر کرچکے ہیں ۔آپ کے چچا حاجی خضرحیات ہراج 1997-99کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے ۔

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025