پروفائل

پرنٹ کریں

جناب کر�? داد �?اہ�?ہ

پی پی ۔ 219 (خانیوال ۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب کرم داد واہلہ ولد عبدالرحمٰن واہلہ 24 مارچ 1968 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔آپ نے ابتدائی تعلیم برن ہال کالج ایبٹ آباد اورایچیسن  کالج لاہور سے حاصل کی۔آپ نے 1989میں فار مین کرسچیئن کالج لاہور سے گریجوایشن کی۔ آپ ایک زمیندار ہیں جو 2001-07میں مسلسل دو بار تحصیل ناظم جہانیاں رہے ۔2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں دوسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن  منتخب ہوئے ۔ آپ متعدد بیرون ممالک بشمول ہانگ کانگ ،سری لنکا ،سنگاپور ،تھائی لینڈ ،سعودی عرب ،یوایس اے اور دبئی کا سفر کر چکے ہیں ۔آپ کے والد گرامی 1977اور 1988-90کے دوران رکن قومی اسمبلی  رہے ۔ آپ  کے بھائی فضل داد واہلہ 1989 میں رکن قومی اسمبلی تھے اورآپ  کے چچا ظفراللہ واہلہ 1972-77 کے دوران رکن قومی اسمبلی رہے ۔

 

مستقل پتہ

  1. 1 Railway Road, Tehsil Jahania District Khanewal

رہائشی :  061-6523360 , موبائل :  0300-6339706

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025