پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د ارشد �?�?ک

پی پی ۔ 222 (ساھیوال ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: خوراک
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
    وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د ر�?ضا�? �?�?ک
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 18 اپریل 1973ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ساہ�?�?ا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد ارشد ملک ولد محمد رمضان ملک 18 اپریل 1973 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے۔آپ نے 2009 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے لاء میں گریجوایشن کی۔آپ ایک کاروباری شخصیت کے ساتھ وکالت کے پیشہ سے بھی منسلک   ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ ملائشیا ،سنگاپور اور تھائی لینڈ کا سفر کر چکے ہیں۔

مستقل پتہ

  1. Liaqat Ali Road, Civil Line, House No.4, Sahiwal
  2. House No.42/B, Old Muslim Town Wahdat Road, Lahore

رہائشی :  040-4466440 , دفتر :  040-4222845-6

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ملائیشیا کاروبار 2010
سنگاپور نجی دورہ 2010
تھائی لینڈ نجی دورہ 2010, 2012

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025