پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ھدر�? �?ح�?د ح�?�?ف

پی پی ۔ 226 (ساھیوال ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری محمد حنیف ولد چودھری ولی محمد 09 نومبر 1963 کو چیچہ وطنی ضلع ساہیوال میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1986 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی۔ آپ ایک زمیندار ہیں جو 2005-10کے دوران  یونین کونسل نمبر 89 کے ناظم  رہے اور 2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ کے بھائی چودھری محمد ارشد 2002-13 میں مسلسل دو مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی رہے اور 2003-07 میں چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی برائے تعلیم رہے اور پی پی۔225 سے موجودہ ایم پی اے ہیں اور بطور معاون  خصوصی وزیراعلیٰ برائے لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ آپ کے ایک اور بھائی چودھری محمد طفیل تحصیل ناظم چیچہ وطنی  خدمات  سرانجام دے چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. House No. 238, Block No. Tehsil Chichawatni District Sahiwal

موبائل :  0321-7200954

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025