پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?اں �?�?�?د ع�?�?

پی پی ۔ 228 (پاکپتن ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: لیبراینڈ ہیومن ریسورس
    رکن: سپیشل کمیٹی نمبر ۲
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • اح�?د ع�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 1
  • تاریخ پیدائش
  • 14 جون 1987ء
  • پیدائش کی جگہ
  • رح�?�? �?ار خا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں نوید علی ولد احمد علی 14 جون 1987 کو رحیم یار خان میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 2007 میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور،رحیم یا رخان  سے گریجوایشن کی ۔آپ نے رحیم یار خاں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر کے طور پر خدمات سر انجام دیں ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے محنت و انسانی وسائل فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔آپ تھائی لینڈ،سعودی عرب اور ملائشیا کا  سفر کر چکے ہیں۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.36/SP, Tehsil & District Pakpattan
  2. Mian House near Sadar Police Station, Hotta Road, District Pakpattan

رہائشی :  068-5870005-6 , موبائل :  0300-5554446

موجودہ پتہ

  1. Mian House, Near Sadar Police Station Hotta Road Pakpattan

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ملائیشیا نجی دورہ 2010
سعودی عرب حج, عمرہ 2010, 2012
تھائی لینڈ نجی دورہ 2011

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025