پروفائل

پرنٹ کریں

پ�?ر کاشف ع�?�? �?شت�?

پی پی ۔ 231 (پاکپتن ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مالیات
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • پ�?ر ا�?�?ہ �?ار �?شت�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 07 دسمبر 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

پیر کاشف علی چشتی ولد پیر اللہ یار چشتی 07 دسمبر 1972 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے ابتدائی تعلیم  ایچیسن کالج لاہور سے حاصل کی اور بعد ازاں 1995 میں یونیورسٹی آف ایسیکس،یوکے سے اکاؤنٹنگ  ،فنانس اور اکنامکس میں گریجوایشن  کی اور پھر 1997 میں مانچسٹر بزنس سکول یو کے سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔آپ 1996میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل بزنس  ایکسچینج پروگرام میکگل یونیورسٹی مونٹریال ،کینیڈا میں شریک ہوئے  ۔آپ کارپوریٹ بینکنگ میں کئی سالہ تجربہ رکھتے ہیں ۔آپ 2002-07کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے۔آپ 2008-13کے دوران  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 1 کے رکن رہے اور بطور چیئر مین سٹینڈنگ کمیٹی برائے خواندگی وغیر رسمی بنیادی تعلیم فرائض سر انجام دئیے ۔آپ زمیندار پیشہ ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور رکن سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ متعد د بار بیرون ممالک کا سفر کر چکے ہیں ۔آپ  کے والد گرامی 1977 ،1985-88 ،1988-90 اور 1990-93کے دوران  رکن پنجاب اسمبلی رہے اور آپ  کے چچا پیر علی گوہر چشتی اور پیر غلام علی چشتی  دونوں 1965-69کے دوران  مغربی پاکستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔ 

مستقل پتہ

  1. 91-B-3, Gulberg III, Lahore.
  2. Chak Saadullah Pur Qabula, Tehsil Arifwala, District Pakpattan.

موبائل :  0300-9447415 , موبائل :  0345-844741523

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
جرمنی تعلیم 1996
سعودی عرب عمرہ,حج 2003, 2009
برطانیہ نجی دورہ, تعلیم 1987, 1992-1997

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد پیر اللہ یار چشتی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1977, 1985-1988, 1988-1990, 1990-1993
انکل پیر غلام علی چشتی صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان 1962-1969
انکل پیر علی گوہر چشتی صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان 1965-1969

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025