پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?اں عرفا�? ع�?�?�? د�?�?تا�?ہ

پی پی ۔ 234 (وھاڑی ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پبلک اکؤنٹس کمیٹی 2
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?اں ش�?کت ع�?�? ع�?�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 29 مارچ 1976ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں عرفان عقیل دولتانہ ولد میاں شوکت علی عقیل 29 مارچ 1976 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ایچیسن کالج  لاہور سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1996میں  پنجاب یونیورسٹی سے سائنس میں گریجوایشن کی۔پھر1998 میں سی ایس ایم انسٹی ٹیوٹ لاہور  سے مارکیٹنگ /فنانس  میں ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی اور2000 میں  یونیوسٹی آف  کیمبرج ،یو کے سے آرکیٹکچر میں ڈپلومہ حاصل کیا ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں  جو 2013کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ متعدد بار بیرون ممالک سفر کر چکے ہیں۔آپ کا تعلق معروف سیاسی گھرانے سے ہے ۔آپ کی والدہ محترمہ تہمینہ دولتانہ 1993-96 ،1997-99، 2002-08 اور 2008-13 کے دوران  رکن قومی اسمبلی رہی ہیں اورحالیہ اسمبلی میں  بھی ایم این اے ہیں ۔1997-99کے دوران  بطور وزیربرائے  ترقی نسواں ،سماجی بہبود اور سپیشل ایجوکیشن ،2008میں بطور وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فرائض سر انجام دئیےاور اس وقت چیئرپرسن  پارلیمانی کمیٹی  برائے تقرر چئیر پرسن نیشنل کمیشن برائے حیثیت   خواتین  خدمات سر انجام دے  رہی ہیں ۔آپ  کے دادا ریاض دولتانہ 1972-77 اور1985-88کے دوران  ایم این اے رہے آپ کے ایک اور دادا میاں ممتاز  محمد دولتانہ 1951-53 میں وزیر اعلیٰ پنجاب رہے ۔

 

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
چین نجی دورہ 2005
ملائیشیا نجی دورہ 2008
سعودی عرب عمرہ 2012
تھائی لینڈ نجی دورہ 2008
برطانیہ نجی دورہ 2012

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والدہ تہمینہ دولتانہ, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 1993-1996
والدہ تہمینہ دولتانہ, وزیر برائے تعلیم قومی اسمبلی پاکستان 1997-1999
والدہ تہمینہ دولتانہ, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2002-2007
والدہ تہمینہ دولتانہ, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2013 - تا وقت

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025