جناب بلال اکبر بھٹی ولد اکبر علی بھٹی 24 اکتوبر 1976 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1996 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجوایشن کی۔آپ کے والد گرامی نے 1988-90اور1990-92کے دوران مسلسل دو بار بطور رکن قومی اسمبلی خدمات سر انجام دیں ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور بطور چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ریونیو، ریلیف اینڈکنسولیڈیشن فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ کے چچا عبدالحمید بھٹی 1993-96کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے۔
رشتہ | نام | ایوان | عہدہ | مدت |
---|---|---|---|---|
والد | اکبر علی بھٹی, ایم این اے | قومی اسمبلی پاکستان | 1988-1990 |