پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?اں �?ح�?د ثا�?ب خ�?رش�?د

پی پی ۔ 236 (وھاڑی ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: منصوبہ بندی و ترقیات, پبلک اکؤنٹس کمیٹی 1
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?اں خ�?رش�?د ا�?�?ر
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 26 اکتوبر 1962ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

     میاں محمد ثاقب خورشید ولد میاں خورشید انور 26 اکتوبر 1962 کو پیدا ہوئے۔ آپ نے 1986 میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ایم اے (تاریخ)کی ڈگری حاصل کی اور1987 میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے اسلامک سٹڈیز میں ڈپلومہ حاصل کیا۔آپ نے دس ماہ بطور بینکر خدمات سر انجام دیں۔آپ 1993-96،1997-99کےد وران  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2001-09کے دوران  دو بار تحصیل ناظم وہاڑی رہے ۔1998-99کےد وران    پارلیمانی سیکرٹری برائے آبکاری ومحصولات  بھی فرائض سر انجام دئیے۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں تیسری بار بطور رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔آپ  کے والد گرامی 1972-77اور 1977 میں رکن پنجاب اسمبلی  رہے اور اپنے پہلے دور میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر رہے۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1993, 1996, 1997-1999
لوکل گورنمنٹ تحصیل ناظم, وہاڑی 2001-2005, 2005-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 1993, 1996, 1998
سعودی عرب حج 2000, 2005

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد میاں خورشید انور (مرحوم), ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1970-1977

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025