پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د �?ع�?�? اختر خا�? بھابھا

پی پی ۔ 237 (وھاڑی ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

     جناب محمد نعیم اختر خان بھابھا ولد خان محمد خان بھابھا 20فروری 1972 کو میلسی ،ضلع وہاڑی میں پیدا ہوئے۔آپ نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی۔آپ ایک زمیندار ہیں  جنہوں نے دو بار بطور ناظم یونین کونسل فرائض سر انجام دئیے۔ 2008-13کےدوران  رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  رہے اور 2013کے عام انتخابات میں  مسلسل دوسری باررکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات و تعمیرات فرائض سر انجام دے رہے  تھے ،حال ہی میں  28 نومبر 2016 سے وزیر زراعت  کا قلمدان سنبھال چکے ہیں ۔آپ یو اے ای ،کے ایس اے ،تھائی لینڈ ،ایران،ازبکستان،چین اور یو کے کا سفر کر چکے ہیں۔

 

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
پنجاب گورنمنٹ پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات و تعمیرات 12-12-13 to 26-11-16

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025