پروفائل

پرنٹ کریں

خ�?اجہ �?ح�?د �?ظا�? ا�?�?ح�?�?د

پی پی۔241 (ڈیرہ غازی خان ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: امور پرورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ , مذہبی امور و اوقاف
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • پاکستان پیپیلز پارٹی پارلیامینٹیرین
    (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • خ�?اجہ غ�?ا�? فخرا�?د�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 05 جنوری 1975ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?�?رہ غاز�? خا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

خواجہ محمد نظام المحمود ولد خواجہ غلام فخرالدین 05 جنوری 1975 کوڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 2008 میں بہاؤلدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے گریجوایشن کی۔آپ ایک زمیندار ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات میں بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔ آپ دبئی ،یوایس اے ،سعودی عرب ،یورپ اور یو کے کا سفر کر چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Taunsa Sharif, Mohallah Khawjgan, Distt: Dera Ghazi Khan

رہائشی :  064-2602501 , موبائل :  0300-8632787

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2001
سعودی عرب عمرہ 2010
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2012
برطانیہ نجی دورہ 2000

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025