پروفائل

پرنٹ کریں

جناب جا�?�?د اختر

پی پی۔242 (ڈیرہ غازی خان ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب جاوید اختر ولد سردار خلیل الرحمان خان 21 مارچ 1962 کو شادن لنڈ میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1987میں  بلوچستان یونیورسٹی  کوئٹہ سے ایم اے (معاشیات )کی ڈگری حاصل کی ۔آپ2002-07کے دوران  رکن پنجاب اسمبلی  رہے اور 2000-02کے دوران  ناظم یونین کونسل شادن لنڈ تھے ۔آپ ایک زمیندار ہیں  جو 2013کے عام انتخابات میں دوسری باررکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Shadan Lund, Tehsil & District D.G. Khan

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025