پروفائل

پرنٹ کریں

سردار ش�?ر ع�?�? گ�?ر�?ا�?�?

پی پی ۔ 248 (راجن پور ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • ڈپٹی سپیکر رکن: لائیبریری کمیٹی (Chairperson)
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سردار پر�?�?ز ا�?با�? گ�?ر�?ا�?�?
  • تاریخ پیدائش
  • 17 مئی 1980ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سردار شیر علی گورچانی ولد  سردار پرویز اقبال گورچانی  17 مئی 1980 کو لال گڑھ ، جام پور  میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے  2006 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی  ملتان سے  گریجوایشن کی ۔ آپ  نے2004-07کے دوران  بطور ناظم ، قبائلی علاقہ ، راجن پور  خدمات سرانجام دیں ۔آپ زمیندار  ہیں جوپہلی بار 2008 میں  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے  اور 2009-13کے دوران بطور پارلیمانی سیکرٹری  برائے کالونیز  و اشتمال  خدمات سرانجام دیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل دوسری بار  پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے  اور 3 جون 2013 کو  اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر  منتخب ہوئے ۔ آپ  متحدہ عرب امارات کا سفر کرچکے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب پارلیمانی سیکرٹری برائے کالونیز اینڈ کنسالیڈیشن 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025