پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?�?ک اح�?د کر�?�? �?س�?ر �?�?گ�?�?ا�?

پی پی ۔ 257 (مظفرگڑھ ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک احمد کریم  قسور  لنگڑیال  ولد ملک غلام احمد لنگڑیال  30 اکتوبر 1971 کو مظفر گڑھ  میں پیدا ہوئے ۔ آپ   نے 1991 میں بہاؤالدین زکریا  یونیورسٹی  ملتان  سے قانون  میں گریجوایشن کی ۔ایک  کاروباری شخصیت  ہونے کی حیثیت  سےآپ نے 2001-02میں ناظم یونین کونسل  ضلع مظفر گڑھ    اوربطور رکن  پبلک سیفٹی کمیشن  ضلع مظفر گڑھ  خدمات سرانجام دیں ۔آپ 2002-07اور2008-13میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے  اور 2003-07میں پارلیمانی سیکرٹری  وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم  اور آئی اینڈ سی  اور 2008-13میں  پارلیمانی سیکرٹری  برائے لائیو سٹاک  اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ فرائض سرانجام دئیے ۔آپ 2013 کےعام انتخابات  میں مسلسل تیسری بار  رکن پنجاب  اسمبلی منتخب  ہوئے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری  برائے منصوبہ بندی  وترقیات  خدمات سرانجام  دے رہے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Langrial House, Tehsil & District Muzaffargarh

موبائل :  0300-8732077

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025