پروفائل

پرنٹ کریں

س�?د �?ح�?د سبط�?�? رضا

پی پی ۔ 260 (مظفرگڑھ ۔ X)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ , لائیبریری کمیٹی
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س�?د افضا�? �?صطف�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سیدمحمدسبطین رضاولد سید افضال مصطفٰی 28اپریل 1973 کو پیداہوئے ۔آپ  لاء گریجوایٹ ہیں ایک زمیندار ہونے کی حیثیت سے  آپ نے 2000-04کے دوران  ناظم یونین کونسل صبائی والا کے طور پر خدمات سر انجام دیں اور 2013 کے عام انتخابات میں بطور رکن  صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ کے والدگرامی 1983-87کےدوران  چئیرمین ،ٹاؤن کمیٹی علی پور ،ضلع مظفرگڑھ رہے ۔آپ  کے پردادا سید محمد علی ریاست پٹیالہ کے سفیر تھے۔ریاست پٹیالہ کی وزارت عظمیٰ سید  محمد  سبطین رضا کے خاندان میں تقریبًا100 سال تک رہی ۔آپ  کے دادا سید مصطفٰی  حیدرمسلسل 12 سال علی پور کے اعزازی مجسٹریٹ رہے۔ آپ  کے نانا سید محمد مرتضٰی ایڈووکیٹ  1952-55کےدوران  بطور صدر ٹاؤن کمیٹی  علی پور رہے ،آپ  کے ماموں سید اجمل مرتضیٰ 1987-91 کے دوران چیئرمین  ٹاؤن کمیٹی  علی پوررہے اور آپ  کے دوسرے ماموں  سید غضنفر مرتضیٰ 2004-08کےدوران  سٹی ناظم  علی پور ،ضلع مظفرگڑھ رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Madni Street, Mohala Islampura Alipur District Muzaffar Garh.

موبائل :  0300-6864440

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025