پروفائل

پرنٹ کریں

جناب سردار �?�?صر عباس خا�? �?گس�?

پی پی ۔ 264 (لیہ ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر 1, نقل و حمل (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سردار �?ا�? حس�?�? خا�? �?گس�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 15 مئی 1965ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?�?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سردار قیصر عباس خان مگسی ولد سردار لعل حسین خان مگسی 15 مئی 1965 کو نواںکوٹ ،تحصیل چوبارہ ،ضلع لیہ میں پیدا ہوئے۔آپ  نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ،ملتان سے گریجوایشن کی ۔ایک زمیندارہونے کی حیثیت سےآپ نے 2001-07کے دوران  دو بار بطور تحصیل ناظم ،چوبارہ خدمات سر انجام دیں ۔2008-13کے دوران   رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہےاور 2009-12کے دوران  بطور چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ اور 2012-13کے دوران  پارلیمانی سیکرٹری برائے  ریونیو فرائض سر انجام دئیے ۔2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور بطور چئیر مین قائمہ کمیٹی برائے ٹرانسپورٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ ایران ،عراق ،شام،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات  کا سفر کر چکے ہیں۔

مستقل پتہ

  1. P.O. Nawan Kot, Tehsil Chabara, District Layyah
  2. A-27 AskariII, Bridge Colony, Lahore Cantt

موبائل :  0345-6677777

موجودہ پتہ

  1. 27-A, Askari-II, Bridge Colony, Lahore Cantt.

رہائشی :  042-36662691 , موبائل :  0345-6677777

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
لوکل گورنمنٹ تحصیل ناظم 2001-2005, 2005-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ایران زیارت 2010
عراق زیارت 2010
سعودی عرب حج 2011
شام زیارت 2010
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2012

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی سردار ناصر عباس خان مگسی ناظم یونین کونسل 2001-2005, 2005-2008
بھائی سردار مظہر عباس خان مگسی ناظم یونین کونسل 2001-2005, 2005-2008

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025